فیک نیوز کے خلاف اسپیشل ویب پورٹل بنانے کا اعلان
مریم نواز کا بڑا قدم: فیک نیوز کے خلاف اسپیشل ویب پورٹل کا فیصلہ
فیک نیوز کے خلاف پنجاب حکومت کا فوری اسپیشل ویب پورٹل بنانے کا اعلان فیک نیوزکے خلاف وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے فوری اسپیشل ویب پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب پورٹل پر تمام متعلقہ محکمے بر وقت درست خبر سے آگاہ کریں گے۔ ،فیک نیوز کے خاتمے اور عوام کی سہولت کیلئے ویب پورٹل پر ہر محکمے اور پنجاب حکومت سے متعلقہ خبر دستیاب ہو سکے گی ۔ سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل نے چئیرمین پی آئی ٹی بی کو چوبیس گھنٹے میں پورٹل بنانے کا ٹاسک سونپ دیا،۔ جنگی اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیےاسپیشل فنڈز کے قیام کی تجویز دی۔ ،انٹرنل سیکیورٹی ونگ کے لیے فنڈز کے قیام کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
فیک نیوز‘
اسپیشل ویب پورٹل
ویب پورٹل
انٹرنل سیکیورٹی ونگ
سمری وزیراعلی پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.