بھارت کی حملے کی کوشش ناکام: نورخان ایئربیس پر حملہ روک لیا گیا
بھارت کی حملے کی کوشش ناکام: چکلالہ ایئربیس کے قریب سیکیورٹی کی کارروائی
بھارت کی جانب سے نورخان ائیربیس کے قریب حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی سیکیورٹی ذرائع نے بھارت کی نورخان ائیربیس چکلالہ کے قریب حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور اور راولپنڈی میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق راولپنڈی میں زوردار دھماکے چکلالہ ایئربیس اور ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب سنے گئے۔ بعدازاں، سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ بھارت کی جانب سے چکلالہ ایئربیس کے قریب حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور میں بھی دھماکوں کی اطلاعات ہیں تاہم دھماکوں کی جگہ اورنوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.