پاکستان کی فضائی حدود بند: ہر قسم کی پروازوں کے لیے پابندی

پاکستان کی فضائی حدود بند: ہر قسم کی پروازوں کے لیے پابندی

پاکستان کی فضائی حدود بند: ایئرپورٹس اتھارٹی کا اعلان

پاکستان کی فضائی حدود کو پرازوں کیلئے بند کر دیا گیا پاکستان کی فضائی حدود پرازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو ہر قسم کی پرازوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود صبح 3:15 سے دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.