پانچ گھنٹوں میںپاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
بھارت کی شکست: پانچ گھنٹوں میں پاک فوج نے دشمن کا غرور توڑ دیا
پانچ گھنٹوں میںپاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا بھارت کی جانب سے حالیہ جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بہترین و ناقابل شکست حکمت عملی اپنائی،۔ جس کے تحت پاکستان کو محض پانچ گھنٹوں میں فیصلہ کن برتری حاصل ہوئی، اور مسلح افواج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ پاکستانی افواج دشمن کی عسکری قیادت سے نہ صرف ہر طرح سے بہرین پیشہورانہ مہارت رکھتی ہے بلکہ کئی محاذ پر اس سے برتر ہے۔ پاکستانی مسلح افواج نے صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ بھارت کا جنگی غرور زمین بوس ہو گیا۔ ، یہ کارروائیاں اعلیٰ تربیت، جدید ٹیکنالوجی، اور بروقت فیصلہ سازی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عسکری قیادت
پاک فوج
پانچ گھنٹوں
پاکستانی افواج دشمن
پاکستانی مسلح افواج
ناقابل شکست حکمت عملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.