عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست واپس
عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست واپس، رجسٹرار آفس کے اعتراضات
عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست واپس اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پے رول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کی۔ ، پے رول پر رہائی کی درخواست متاثرہ شخص کی جانب سے خود دائر نہیں کی گئی۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ کسی دوسرے شخص کیلئے ایسا ریلیف کیسے مانگا جا سکتا ہے؟ جس شخص کی پے رول پر رہائی مانگی جا رہی ہے، اسےدرخواست میں فریق ہی نہیں بنایا گیا۔ ایک اعتراض یہ بھی کیا گیا کہ نیب کے کیس میں سزا یافتہ مجرم کی پے رول پر رہائی کی درخواست میں نیب کو فریق ہی نہیں بنایا گیا۔ ، درخواست میں بنائے گئے فریقین کا بھی مکمل ایڈریس درج نہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عمران خان
اسلام آباد ہائی کورٹ
سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.