بھارت نے کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کا بیان: بھارت نے کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، ہم نے دفاع میں کارروائی کی
بھارت نے کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی: اسحاق ڈار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے آج کی کارروائی بھی دفاع میں کی۔ ، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حملوں میں ہمارے 35 افراد شہید ہوئے جبکہ بھارت کے 80 ڈرونز گرائے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے مزموم عزائم جاری تھے، نور خان، شور کوٹ، سکھر ایئرپورٹ پر حملے ہوئے ہیں۔ ، پاکستان جوابی کارروائی اپنے دفاع میں کر رہا ہے، بھارت جارحیت سے باز نہیں آرہا، آج ہم نے ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘ آپریشن شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف امن کی بات اور دوسری طرف حملے، یہ بغل میں چھری، منہ میں رام رام والی بات ہے، ہم نے آپریشن شروع کردیا ہے، فتح ہماری ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسحاق ڈار
جوابی کارروائی
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
تبصرے
Please keep the discussion respectful.