پاکستان بھارت جنگ بندی پر متفق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان بھارت جنگ بندی پر عملدرآمد شروع، قوم کو مبارکباد
پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے، نائب وزیراعظم نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ ٹویٹر پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے کوشش کی۔ ، پاکستان نے امن کی کاوشوں میں خودمختاری، سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ کچھ دیر بعد وزارت خارجہ کی جانب سے تفصیلی پریس ریلیز جاری ہوگی۔ ، قوم کی دعاوں سے پاکستان نے بھرپور دفاع کیا، نہ صرف دفاع کیا، بلکہ جو رسپانس دینا چاہیے تھا وہ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف ممالک 24 گھنٹوں سے جنگ بندی کےلی کوشش کررہے تھے، ۔ ہماری ایک ہی بات تھی کہ ہم سیز فائر کیلئے تیار ہیں، بھارت اگر قدم اٹھاتا تو ہم جواب دیتے۔ دوسری جانب سماء سے خصوصی گفتگو میں نائب وزیراعظم نے جنگ بندی کی تصدیق کردی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ جنگ بندی پرقوم کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ ، وزیراعظم نےاس سارے معاملے کو لیڈ کیا، ساڑھے4بجےسے جنگ بندی پرعملدرآمد ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
سیز فائر
ٹویٹر پیغام میں اسحاق ڈار
قوم کی دعاوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.