پاکستان اور بھارتی براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون ممالک
جی سیون: پاکستان اور بھارت براہ راست مذاکرات کریں
پاکستان اور بھارتی براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون ممالک جی سیون ممالک نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے براہ راست مذاکرات کریں۔ عالمی طاقتوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع میں حالیہ شدت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کو بھارت نے پاکستان پر فضائی حملے اور میزائل داغے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان روزانہ جھڑپیں جاری ہیں۔ ، ان جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارت نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک بار پھر پاکستان پر حملہ کیا۔ ، اس بار ایئر بیسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ شروع کیا۔ اور بھارت کے متعدد شہروں میں ایئر بیسز، فوجی تنصیبات اور اسلحہ ڈپوؤں کو تباہ کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
جھڑپوں
جی سیون ممالک
عالمی طاقتوں
دونوں ممالک
ایئر بیسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.