تعلیمی اداروں میں براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ: تعلیمی اداروں میں اشیاء کی ڈلیوری پر پابندی عائد
تعلیمی اداروں میں براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں اور کالجز کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے معلومات تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔ دوران سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے استفسار کیا کیا آپ کو معلوم ہےکہ منشیات اسکولوں اور کالجوں میں داخل کیسے ہوتی ہے؟ کوریئر اور ڈلیوری والوں کے ذریعے اسکول، کالج میں منشیات پہنچتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
تعلیمی اداروں
اسلام آباد ہائیکورٹ
تعلیمی نصاب
براہ راست اشیاء کی ڈلیوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.