جنرل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف کاکمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ دورہ: زخمی اہلکاروں سے ملاقات
جنرل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف کاکمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ معرکۂ حق/آپریشن بنیان مرصوص کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں اور معصوم شہریوں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران،آرمی چیف نے انفرادی طور پر سب زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی، ان کی غیر معمولی بہادری اور ڈیوٹی کے لیے ثابت قدمی کی تعریف کی، اور ان کی دیکھ بھال و بہبود کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں، آرمی چیف پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ہر رکن کے ساتھ پرعزم یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔"آرمی چیف کوئی بھی دشمنانہ منصوبہ پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو ختم نہیں کر سکتا۔ آرمی چیف معرکہ حق/ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستانی عوام کی ثابت قدم حمایت کے ساتھ جس پرعزم اور متحد ردعمل کا مظاہرہ کیا گیا۔ وہ ملک کی عسکری تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ آرمی چیف یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر
راولپنڈی کا دورہ
ثابت قدمی
عسکری تاریخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.