ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی:وزیراعظم
معرکۂ حق: ملک کی سالمیت کیلئے پاک افواج کی عظیم قربانیاں
ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی:وزیراعظم :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےمعرکہ حق کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض وطن کے تحفظ کے دوران پاک فضائیہ کے5اور پاک فوج کے6افسران و جوانوں کی شہادت پر انہیں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہبازشریف نے کہا کہ ہم نے نہ صرف ملک کا بھرپور دفاع کیا بلکہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختا ر ی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ ،افواج پاکستان کے بہادر افسران و جوانوں نے وطن کی حفاظت کا اپنی قوم سے کیا ہوا عہد پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے، اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ وزیرِ اعظم نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 15 کم سن بچوں اور7خواتین سمیت 40معصوم لوگوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
افواج پاکستان
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
وطن کی حفاظت
پاک فضائیہ
نذرانہ عقیدت
ارض وطن
40معصوم لوگوں
گہرے دکھ اور رنج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.