پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟
پاکستان کی سائبر ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا
پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکرنے کی اصل وجہ پاکستان کی سائبر ٹیکنالوجی میں برتری ہے۔ جس کے ذریعے پاکستان نے بھارت کے ایئر ریڈار اور ڈیفنس سسٹم جام کرکے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ دراصل یہی وہ اہم ہتھیار ہیں جس نے بھارت ہی نہیں پوری دنیا پر پاکستان کی دھاگ بٹھا دی ہے اور یہ سوال ہورہاہے کہ پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟۔ بعض عالمی طاقتین بھی پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی جانب سے سائبر ٹیکنالوجی کا موثر استعمال دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ اس بات کا برملا اظہارکیا جارہاہے جنگی صورتحال میں پاکستان نے سائبر ٹیکنالوجی کابہترین طریقے سے استعمال کیا۔ سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی بھارت کے ریڈار اور بعض میزائل سسٹم کوجام کیاگیاتھا۔ یہ وار فیئر کا ایک نیا طریقہ کارہے جس کا موثر استعمال بھرپورطریقے سے کیاگیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاک بھارت کشیدگی
سائبر ٹیکنالوجی
عالمی طاقتین
ڈیفنس سسٹم جام
ایئر ریڈار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.