مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مائیک ہیسن ہیڈ کوچ منتخب
مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ محسن نقوی نے وائٹ بال ہیڈ کوچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ جبکہ عاقب کو جاوید ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن اور عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کی ترقی و کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ کےلیے کئی درخواستیں موصول ہوئیں ان کا جائزہ لیا گیا۔ ، تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کے نام کا اعلان کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
محسن نقوی
ہیڈ کوچ مقرر
ہیڈ کوچ
مائیک ہیسن
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
سابق کوچ مائیک ہیسن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.