آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا:عظمی بخاری
آپریشن نواز شریف کی نگرانی میں: عظمیٰ بخاری کا بڑا انکشاف
آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا:عظمی بخاری پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ بھارت کےخلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 10 مئی کو نواز شریف نے وزیر اعظم کے ساتھ مل کر ملک کو بچایا، ۔ بھارت کےخلاف پورا آپریشن نواز شریف کی زیر نگرانی ڈیزائن ہوا۔ صحافی کی جانب سے نواز شریف کی ٹوئٹ میں بھارت کا نام نہ لینے سے متعلق سوال پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف اے بی سی ڈی ٹائپ کے تجزیہ کار نہیں ہیں۔ ، ان کے کام بولتے ہیں ، انہوں نے ہی ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔ عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے ابھی ہمارا ٹریلر دیکھا، فلم باقی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
نواز شریف
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
لاہور میں میڈیا سے گفتگو
زیر نگرانی ڈیزائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.