پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کیا: دفتر خارجہ
بھارتی اشتعال انگیزی مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کردیا ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔ ، بیان جارحیت کا جواز پیش کرنے کیلئے گمراہ کن داستانیں گھڑنے کی عکاسی کرتا ہے۔ بیان غلط معلومات، سیاسی موقع پرستی، عالمی قانون کی صریحاً بے توقیری ہے۔ شفقت علی خان نے کہا کہبھارتی اقدامات نے جارحیت کی ایک خطرناک مثال قائم کی۔ ، بھارت پورے خطے کو تباہی کے دہانے پر لے گیا۔ ، مایوسی میں جنگ بندی کے خواہاں ملک کے طور پر پاکستان کی تصویر کشی جھوٹ ہے۔ شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کا شکار ہے جس کی براہ راست سرپرستی بھارت کررہا ہے۔ ، دہشتگردی کی لعنت کی وجہ سے ہم نے بہت نقصان اُٹھایا،۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں ہماری خدمات اور قربانیاں سب جانتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
دہشتگردی
ترجمان دفترخارجہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
شفقت علی خان
قربانیاں
اشتعال انگیز بیانات
عالمی جنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.