کرنل صوفیہ قریشی آر ایس ایس کی نفرت کا نشانہ بن گئی
آر ایس ایس کی نفرت کا نشانہ: کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان پر حملہ
کرنل صوفیہ قریشی آر ایس ایس کی نفرت کا نشانہ بن گئی اہل خانہ پر حملہ کرنل صوفیہ قریشی جو حال ہی میں بھارتی فوج کی ترجمان مقرر کی گئی ہیں۔، اُن کے خاندان پر آر ایس ایس کے انتہاپسندوں نے بیلگاوی (کرناٹک) میں حملہ کر دیا۔ رات تین بجے کیے گئے اس حملے میں اُن کے بیٹے سمیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ جبکہ حملہ آور اُن کی بیٹی حنیما کو تلاش کرتے رہے جو اُس وقت دہلی میں تھی۔ حملہ آوروں نے گھر کو آگ لگا دی اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہایہ ہندوتوا کا دیش ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، کرنل صوفیہ کو نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ اُن کے اہلِ خانہ کو دہلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ اُن کا نام اب آر ایس ایس کی ہٹ لسٹ پر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
حملہ آوروں
کرنل صوفیہ قریشی
آر ایس ایس کی نفرت کا نشانہ
اہل خانہ پر حملہ
مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.