پیپلز پارٹی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان
پیپلز پارٹی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان، شرجیل میمن کا بیان
پیپلز پارٹی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت کہہ رہا ہے کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ، اس کے نتائج آنے سے پہلے ہی بھارت نے پاکستان پر حملہ کیسے کر دیا۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کل پیپلز پارٹی کی جانب سے یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان نے پہلگام واقعے پرافسوس کا اظہار کیا اور تحقیقات کا بھی کہا، نریندر مودی نے ڈیڑھ ارب سے زائد لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بلاول بھٹو نے مودی کو گجرات اور کشمیر کا قصائی قرار دیا تھا، اب تو کہا جائے گا کہ مودی جنوبی ایشیا کا قصائی ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
latest news
breaking news
head lines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیپلز پارٹی
شرجیل انعام میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
سینئر وزیر سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.