محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات کی گرمی کی لہر کی پیش گوئی، 15 سے 20 مئی تک درجہ حرارت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ کل سے ہوا کا زیادہ دباؤ ملک کے بیشتر علاقوں میں اثر انداز ہوگا۔ ،15 سے 20 مئی تک سندھ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت بڑھے گا۔ اس کےعلاوہ جنوبی علاقوں میں درجہ حرات 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ ،وسطی و بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔ ، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 19 مئی کی شام مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوسکتی ہیں۔ ،19 اور 20 مئی کو بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
محکمہ موسمیات
بالائی علاقوں
گرمی کی لہر
جنوبی علاقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.