کوئٹہ میں پیپلز پارٹی قافلے پر حملہ: دو افراد زخمی
پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملہ: دستی بموں اور فائرنگ کا واقعہ
کوئٹہ، سریاب روڈ کے قریب پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ منیر مینگل چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے قافلے پر دستی بموں سے حملوں کا افسوسناک واقعہ پیش آیاہے۔ جس میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قافلے پر فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا۔ صوبائی وزیر علی مدد جتک قافلے کی قیادت کر رہے تھے ۔ فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ علی مدد جتک محفوظ رہے۔ پولیس کا کہناتھا کہ حملےمیں علی مدد جتک کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا گیا ہے۔ ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،علی مدد جتک کا قافلہ ہاکی گراؤنڈ میں جشنِ فتح جلسے میں شرکت کیلیے جارہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.