سیاسی معاملات کو مذاکرات سے حل ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر: سیاسی معاملات کا حل ڈائیلاگ سے ہی ممکن ہے
سیاسی معاملات کو مذاکرات سے حل ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کسی کی کوئی ڈیل نہیں ہو۔ ، سیاسی معاملات کا حل ڈائیلاگ سے ہی ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیں اسمبلی میں مذاکرات کی پیشکش کی تھی جس کا خیر مقدم کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہونے والی بات کو باہر کبھی شئیر نہیں کرتا۔ ، بانی پی ٹی آئی کے بچے سامنے آئے، وہ بھی حالات سے باخبر ہیں، قاسم اور سلیمان اپنے والد سے تعلق میں ہیں۔ ، بچوں نے بھی کہہ دیا کہ کوئی ڈیل نہیں کی گئی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتا ہوں۔ ، سیاسی معاملات کا حل ڈائیلاگ سے ہی ہونا چاہیے، ہماری پارٹی میں اندرونی سطح پر باتیں بھی ہوتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.