کون سے معاہدے ٹرمپ کے دورہ قطرمیں طے پاگئے؟
ٹرمپ قطر معاہدے: 200 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط
کون سے معاہدے ٹرمپ کے دورہ قطرمیں طے پاگئے؟ ٹرمپ کے دورہ قطر کے دوران کون سے معاہدے طے پائے؟ تفصیلات سامنے آگئیں،ان میں دفاعی معاہدے بھی شامل ہیں۔ امریکا اور قطر کے درمیان دفاعی سمیت 200ارب ڈالرز کامعاہدہ طے پاگیاہےجس پردستخط ہوگئے۔ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ نے قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے۔ ایم کیو9B ڈرونز اور FS-LIDSدفاعی نظام کی فراہمی ان معاہوں میں شامل ہے۔ ٹرمپ نے مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کیے جس میں اسٹریٹجک تعاون کووسعت دینے کی یقین دہانی شامل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے ساتھ 200 ارب ڈالر مالیت کے بڑے فضائی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹرمپ
ٹرمپ کے دورہ قطر
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ
اعلامیہ پر بھی دستخط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.