بھارتی جارحیت کے بعد چین نے بھارت کو بڑا دھچکا دیدیا
بھارتی جارحیت کے بعد چین کا بھارت کو دھچکا، زنگنان پر دعویٰ
بھارتی جارحیت کے بعد چین نے بھارت کو بڑا دھچکا دیدیا پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے بعد چین کی طرف سے بھارت کو بڑا دھچکا مل گیا ہے۔ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کو چینی نام دینے کو اپنی خودمختاری قرار دے دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ہے۔ ، ان مقامات کو چینی نام دینا ہمارے اندرونی معاملات میں شامل ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت کیا گیا ہے،۔ ایسا کرنے کا مقصد خطے میں تاریخی اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
چینی وزارت خارجہ
بھارتی جارحیت
چین کی حکومت
چین کی وزارت خارجہ
جغرافیائی
بھارت کو بڑا دھچکا دیدیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.