دریاؤں میں پانی کی کمی: سندھ، جہلم اور چناب کی سطح میں نمایاں کمی
دریائے سندھ ،جہلم اور چناب میں پانی کی آمد میں کمی
دریائے سندھ ، جہلم اور چناب میں پانی کی آمد میں اٹھارہ ہزار کیوسک کی کمی ہوگئی،ڈیمز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ بڑھ کر تینتیس لاکھ پچانوے ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا ۔ واپڈا سے جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ستانوے ہزار نو سو کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ ،جوگزشتہ روز سےسات ہزارسات سوکیوسک کم تھی،دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں گزشتہ روز کےمقابلے تین ہزار آٹھ سو کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ چھبیس ہزارآٹھ سو کیوسک رہی،جو بدھ سے بارہ ہزار کیوسک کم تھی۔ ،دریائے چناب میں پانی کی آمدبائیس ہزار نو سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا،گزشتہ روز پانی کی آمد انتیس ہزار چار سو کیوسک تھی۔ ،دریائے کابل میں پانی کی آمد چھبیس ہزار آٹھ سو کیوسک کی سطح پر برقرار رہی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
دریائے چناب
دریائے جہلم
چشمہ بیراج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.