پاکستان کی 67 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی کوشش
پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی کوششیں جاری
پاکستان کی 67 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دلوانے کی کوشش پاکستان کی جانب سے نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوششیں جاری ہیں، وزارت مذہبی امور نے سعودی حکام سے اپیل کردی۔ کہا کہ تکینیکی وجہ سے محروم رہ جانیوالے عازمین میں اکثریت عمر رسیدہ افراد کی ہے، حج کی اجازت دے دی جائے۔ وزارت مذہبی امور کی نجی حج کوٹہ بحال کرانے کی آخری کوشش، سعودی حکام سے باقاعدہ تحریری اپیل کردی۔ ڈائریکٹر حج نے درخواست کی ہے کہ اس مرتبہ پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی جائے۔ ، آئندہ سال سے قواعد پر سختی سے عمل کریں گے۔خط میں کہا گیا ہے کہ سروس پرووائیڈر فیس کی عدم ادائیگی سے 67 ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے۔ ، بہت سے عازمین عمر رسیدہ ہیں۔ڈائریکٹر حج نے خط میں کہا ہے کہ عمر رسیدہ عازمین کا درد ناقابل بیان ہے۔ ، 67 ہزار عازمین کے مطلوبہ فنڈز سعودی عرب کے پاس ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
حج کی اجازت
ڈائریکٹر حج
عازمین کو حج
سعودی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.