امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا کا بیان
امریکا پرامید: امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی
امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے۔ ، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔ ٹامی پگٹ نے مزید کہاکہ دونوں ممالک سے کہا ہے براہ راست بات چیت کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ ، صدرٹرمپ امن ساز ہیں اور امن کی پیشرفت کو سراہتے ہیں۔ واضح رہے کہ کشیدگی بڑھنے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
امریکی محکمہ خارجہ
صدرٹرمپ
ٹامی پگٹ
امن کی پیشرفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.