پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا: بیرسٹر گوہر کا دو ٹوک بیان
پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا: بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے یوم تشکر پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے۔ اور قوم کو ان پر فخر ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر علی کا کہنا تھا کہ اب بہت ہو چکا۔ ، ملک کو مزید کشیدگی کا متحمل نہیں ہونا چاہیے، وقت آ گیا ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے سلجھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی رہنما کبھی بھی کسی خفیہ معاہدے یا مفاہمت پر آمادہ نہیں ہوں گے۔ ، ان کی اہلیہ اس وقت جیل میں ہیں، ایسے میں کسی بھی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان میں سیاسی محاذ آرائی کا خاتمہ ہونا چاہیے، ملک اس وقت جن چیلنجز سے گزر رہا ہے۔ ، ان کا حل سیاسی سیز فائر میں ہے، تاکہ عوامی مسائل پر توجہ دی جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر
یوم تشکر
پی ٹی آئی کے بانی رہنما
تبصرے
Please keep the discussion respectful.