بھارت نے ترک ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی
بھارت نے ترک ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی، سکیورٹی کلیئرنس منسوخ
بھارت نے ترک ایئرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی ھارت نے ترکیہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت کرنے پر ترک ایئرپورٹ سروس کمپنی کی سکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی۔ بھارتی وزارتِ شہری ہوابازی کے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی کے خدشات کی بنیاد پر کیا گیا،۔ بھارت میں لوگ ترکی اور آذربائیجان کی سیر کا پروگرام منسوخ کر رہے ہیں کیونکہ ان ممالک نے حالیہ پاک بھارت تنازع میں پاکستان کی حمایت کی تھی۔ دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے سیلیبی ایئرپورٹ سروسز انڈیا سے علیحدگی کے بعد اب AISATS اور Brid Group کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے۔ بھارتی ڈپٹی وزیرِ شہری ہوابازی مرلی دھر موہول نے کہا کہ پورے ملک سے سیلیبی پر پابندی کی درخواستیں موصول ہو رہی تھیں۔ سیلیبی ایئرپورٹ سروسز بھارت کے نو بڑے ہوائی اڈوں پر گرائونڈ ہینڈلنگ کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ ، اس نے بھارتی حکومت کے فیصلے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ترک ایئرپورٹ کمپنی
پابندی لگا دی
ترک ایئرپورٹ سروس کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.