ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے‘جسٹس اعجاز اسحاق
ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے: جسٹس اعجاز اسحاق کا بڑا بیان
ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے‘جسٹس اعجاز اسحاق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں کیوں دکھاوا کروں کہ تنازع نہیں ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت سے توہینِ عدالت کیس لارجر بینچ منتقل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی ۔ جس دوران ڈپٹی رجسٹرار و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ سنگل بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈویژن بینچ سے توہینِ عدالت کی کارروائی معطل کرنے کے آرڈر پر حیرت کا اظہار کیا ۔ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ آپ ڈویژن بینچ کا آرڈر بتا رہے ہیں کہ اس عدالت کو توہینِ عدالت کیس چلانے سے روک دیا گیا ہے۔ ، یہ تو ڈویژن بینچ کی جانب سے اختیار سے تجاوز کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اسلام آباد ہائیکورٹ
ہائیکورٹ
جسٹس اعجاز اسحاق
سنگل بینچ
جسٹس سردار اعجاز اسحاق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.