کسانوں نے گندم کی تاریخی فصل اگائی:مریم نواز
کسانوں نے گندم کی تاریخی فصل اگائی، حکومت نے دیے مفت ٹریکٹر
کسانوں نے گندم کی تاریخی فصل اگائی:مریم نواز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ بھارتی حملوں کے خلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا۔ لاہور میں ٹریکٹر تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین نے پوری کوشش کی کہ کسانوں سے احتجاج کرائیں ۔ لیکن کسان پروپیگنڈے میں نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ جن کسانوں نے گندم کی تاریخی فصل اگائی،۔ انہیں ایک ہزار مفت ٹریکٹر بطور انعام دیے ہیں اور 20 ہزار ٹریکٹرز مزید دینے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارتی حملوں کے خلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا،۔ نفرت کی سیاست ختم ہوئی تو پاکستان ترقی کررہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
بھارتی حملوں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا
ٹریکٹر تقسیم
کسان پروپیگنڈے
سیسہ پلائی دیوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.