مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی
مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی: عالمی سطح پر پذیرائی
مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی بھارت کے خلاف 6 اور 7 مئی کی رات ہونے والے تاریخی معرکے کے بعد بین الاقوامی سطح پر پاک فضائیہ کے لیے دلچسپی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد ممالک نے مشترکہ فضائی مشقوں کے لیے دعوت نامے ارسال کیے ہیں ۔ جب کہ درالحکومت اسلام آباد میں متعدد سفارت خانوں نے پاک فضائیہ کے سینئر حکام سے مستقبل میں دفاعی تعاون کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ملاقاتوں کی درخواست کی ہے۔ جدید دور کی اس شاندار فضائی جنگ میں پاکستان کی فضائیہ نے کامیاب مہارت سے 6 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے جن میں قیمتی اور جدید ترین رافیل طیارہ بھی شامل تھا،۔ اس فضائی لڑائی میں پاکستان کے 42 مقابلے میں بھارت کے 72 طیارے محو پرواز تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
اسلام آباد
مختلف ممالک
جدید دور
متعدد ممالک
درالحکومت
فضائی لڑائی
دعوت نامے ارسال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.