اب بھارت سے جامع مذاکرات ہوں گے:اسحاق ڈار
اب بھارت سے جامع مذاکرات ہوں گے: اسحاق ڈار کا اہم اعلان
اب بھارت سے جامع مذاکرات ہوں گے:اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے مابین اتوار 18 مئی تک جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے۔ .سینیٹ اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کردیا کہ پاکستان خطے میں کسی کی برتری تسلیم نہیں کرے گا ۔ برابری کی سطح پر بات ہوگی، معاملہ بالآخر بات چیت کی طرف ہی جائے گا ۔ ؎اب بھارت سے جامع مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوا ہے۔ 18 مئی تک جنگ بندی برقرار رہے گی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کسی سے سیز فائر کی درخواست نہیں کی۔ ، 10 مئی کی صبح سوا 8بجے مارکو روبیو کا پہلا فون آیا، مارکو روبیو نے کہا بھارت جنگ بندی کیلئے تیار ہے،۔؎ میں نے کہا اگر بھارت سیز فائر کیلئے تیار ہے تو پھر ہم بھی تیار ہیں۔ مارکو روبیو سے کہا آپ یقینی بنائیں گے کہ بھارت سیز فائر پر عمل کرے گا۔ ، اس فون کے بعد افواج پاکستان کو آگاہ کیا گیا اور سیز فائر کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
افواج پاکستان
سیز فائر
بھارت جنگ بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.