امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، دفتر خارجہ
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: دفتر خارجہ کا بھارت کو سخت پیغام
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق بھارت پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے ۔ پاکستان ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے سیز فائر پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بھارت گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے۔ ، پاکستان ذمہ دار ریاست، سیز فائر پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے، جب عالمی برادری نے خطے میں امن کیلئے متحرک کردار ادا کرنا شروع کیا تو بھارت حقائق مسخ کرنے لگا۔ شفقت علی خان نے کہا کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مستقبل میں بھی کسی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ، بھارت خود دہشت گردی کا پشتی بان رہا ہے، بھارت ریاستی دہشتگردی کی سرپرستی کرتا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
دفتر خارجہ
دہشت گردی
شفقت علی خان
پاکستان ذمہ دار ریاست
ایٹمی اثاثوں
گمراہ کن پروپیگنڈا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.