ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، تربت میں پارا 51 ڈگری تک پہنچ گیا
سخت گرمی کی لپیٹ میں ملک کا بیشتر حصہ، تربت میں ریکارڈ درجہ حرارت
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، تربت میں پارا 51 ڈگری تک پہنچ گیا ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور آج سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا 51 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ میں 49، سکھر اور دادو میں 48، جیکب آباد میں 47 اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد، لاہور اور فیصل آباد میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر رہا۔ لاہور میں گرمی کی شدت 43 ڈگری تک محسوس کی گئی، گرمی کی وجہ سے شہر میں بیماریوں میں بھی اضافہ،گلے کی تکلیف، زکام اور بخار تیزی سے پھیلنے لگا۔ کراچی میں 34 ڈگری کی گرمی 39 ڈگری محسوس کی گئی، ملک میں گرمی کی لہر 3 سے 4 روز جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.