پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کو رکوایا:ٹرمپ
عالمی سطح پر شدید بھوک میں خطرناک اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی امور میں زندگی میں آج تک جس بات پر سب سے زیادہ سراہا گیا وہ پاک - بھارت جنگ بندی کامیاب بنانا ہے۔ ، واشنگٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو رکوایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اس نہج پر پہنچ چکی تھی کہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ عمدہ بات چیت ہوئی، آپ جانتے ہیں، ہم پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ، کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان، امریکا کے ساتھ تجارت کا خواہشمند ہے۔ ، پاکستانی بہت ذہین لوگ ہیں، وہ شاندار مصنوعات تیار کرتے ہیں لیکن حیرت ہے کہ ہم اُن کے ساتھ زیادہ تجارت نہیں کرتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن
کشیدگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان اور بھارت
شاندار مصنوعات
ایٹمی جنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.