تربت میں فائرنگ کا تبادلہ، کالعدم تنظیم کے 2 افراد مارے گئے
تربت میں فائرنگ کا تبادلہ: سیکیورٹی فورسز کا موثر جواب
تربت میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک بلوچستان کے شہر تربت میں کالعدم تنظیم کے مسلح کارندوں اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،۔ جس میں کالعدم تنظیم کے 2 مسلح دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ تربت میں کالعدم تنظیم کے مسلح کارندوں نے رات گئے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے تھے۔ ، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کی، آمنا سامنا ہونے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے، جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تربت میں فائرنگ کے بعد جائے وقوع پر پولیس، لیویز، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے حکام پہنچ گئے۔ مرنے والے ایک شخص کی شناخت سنگانی سر کے رہائشی صبراللہ کے نام سے ہوگئی،۔ رات کو ان افراد نے ایف سی کیمپ پر 4 راکٹ بھی فائر کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
سیکیورٹی ذرائع
2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی اداروں
2 دہشت گرد ہلاک
تربت میں فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.