ارونا چل پردیش کی تبدیلی پر چین کیساتھ ہیں: دفتر خارجہ
پاکستان: اروناچل پردیش کی تبدیلی پر چین کی حمایت جاری
ارونا چل پردیش کی تبدیلی پر چین کیساتھ ہیں: دفتر خارجہ پاکستان نے چین کی جانب سے ارونا چل پردیش کے نام کی تبدیلی پر چین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں کے نام تبدیل کرنے کی پیش رفت کو دیکھا ہے۔ ، پاکستان خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے مسائل پر چین کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔چین کی جانب سے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھا گیا ہے۔ ، چین نے زنگنان میں 27 مقامات کے ناموں میں تبدیلی کی، 15 پہاڑ، 5 رہائشی علاقوں، 4 پہاڑی دروں، 2 دریاؤں اور ایک جھیل کا نام تبدیل کیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق زنگنان تاریخی، جغرافیائی، انتظامی اور حدود اربع کے اعتبار سے چین کا حصہ ہے۔ ، زنگنان میں علاقوں کے ناموں میں تبدیلی چین کا اندرونی معاملہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ
چینی وزارت خارجہ
زنگنان
چین کا اندرونی معاملہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.