قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،آرمی چیف
قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار قابل فخر
قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،جیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر فخرہے۔ یوم تشکر کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ میڈیا ہمارا فخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایا حقیقت بتائی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے مزیدکہا کہ ہمارے میڈیاکا کردارذمہ دارانہ تھا،ہمارے میڈیانے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے میڈیا نے جس طرح جواب دیا بھارت کو یاد رہے گا۔ ، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آرمی چیف
بھارتی میڈیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
یوم تشکر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.