61 ارب کے قرضوں سے 57913 نئے کاروبار شروع
تین ماہ میں 57913 نئے کاروبار، مریم نواز کا تاریخی اقدام
61 ارب کے قرضوں سے 57913 نئے کاروبار شروع وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ رقم کرتے ہوئے صرف 3ماہ میں 1 لاکھ7ہزار سے زائد افراد کو 61 ارب روپے کے قرضے جاری کر دیے۔ پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 روز میں 57913 نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔ ، نئے کاروبار شروع کرنے کیلئے 23 ارب 91کروڑ روپے کے قرض جاری کیے گئے،۔ جبکہ پہلی مرتبہ 6753 خواتین نے کاروبار چلانے کیلئے 3 ارب 42کروڑ روپے کے لون لے لیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ ، جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.