مٹیاری کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی
حادثہ: مٹیاری کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی
مٹیاری کے قریب ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی مٹیاری کے علاقے پلیجانی اسٹیشن کے قریب مال برادر ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، ڈاؤں ٹریک مکمل طور پر بند ہوگیا۔ ، مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ حیدرآباد کے قریب مٹیاری کے علاقے پلیجانی اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ بوگی پٹری سے اترنے کے باعث ڈاؤن ٹریک مکمل طور پر بند ہوگیا۔ ، جس کے باعث مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا۔ اسٹیشن ماسٹر نے مزید بتایا ہے کہ مال بردار ٹرین روہڑی سے کوٹری جا رہی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
جانی نقصان
مسافر ٹرینوں
حیدرآباد
مٹیاری
اسٹیشن ماسٹر
ڈاؤں ٹریک مکمل طور پر بند ہوگیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.