میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی : مہربانو قریشی
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، مہر بانو قریشی کا بیان
میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی : مہربانو قریشی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ میرے والد شاہ محمود قریشی کی ای سی جی بھی نارمل نہیں تھی، شوگر لیول بھی زیادہ تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فجر کے وقت میرے والد شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوئی۔ مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ والد کو سینے میں اور سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے والد شاہ محمود قریشی 2 سال سے قید میں ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
شاہ محمود قریشی
طبیعت ناساز
مہربانو قریشی
ملتان میں میڈیا سے گفتگو
مہر بانو قریشی
شوگر لیول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.