بینچ تبدیلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ تبدیلی کیس میں نیا حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ تبدیلی کیس میں نیا حکمنامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹر ای الیون زمین خرد برد نیب کیس میں بینچ تبدیلی پر ڈویژن بینچ کا نیا حکمنامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ زمین خرد برد نیب کیس جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے بینچ میں کیس مقرر کیا جائے۔ دو رکنی بینچ کے آرڈر کے بعد قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت پر آئندہ ہفتے کا نیا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں جسٹس محسن اختر کیانی کا ڈویژن بینچ ہی موجود نہیں ہے۔ نیب کے خلاف کیس جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ڈویژن بینچ میں زیر سماعت تھا۔ ، 28 اپریل کو سماعت کے روز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوئی۔ ، 22 مئی کے لیے کیس جسٹس محسن کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے پاس مقرر ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس محسن اختر کیانی
نیا حکمنامہ جاری
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
ڈویژن بینچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.