میڈیا نے سچ پر مبنی بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا :نواز شریف
میڈیا کا کردار قابل تحسین، سچ پر مبنی بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا
میڈیا نے سچ پر مبنی بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا :نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت سے وطن کا دفاع کیا، قومی سلامتی کے لیے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے۔ نواز شریف سے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ سینیٹر عرفان صدیقی نے جاتی امرا لاہور میں ملاقات کی، اور پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت سے وطن کا دفاع کیا۔ ، بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران پاکستان کی پارلیمنٹ نے بھی نہایت مثبت اور توانا کردار ادا کیا ہے۔ ، قومی سلامتی کے لیے ہر قسم کی سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے۔ نواز شریف نے پاکستانی میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے سچ پر مبنی بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا اور دشمن کے جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نواز شریف
صدر مسلم لیگ (ن)
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر،
پاکستانی میڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.