علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج
علیمہ خان کی فنڈ ریزنگ کیلئے جانے کی اجازت مسترد
علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج کردی۔ وکیل صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ علیمہ خان نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اے ٹی سی نے علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج کردی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے درخواست کی مخالفت کی تھی۔ وکیل صفائی نے مؤقف اپنایا کہ علیمہ خان نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ ، اسلام آباد ہائی کورٹ علیمہ خان کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دے چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
انسداد دہشتگردی عدالت
بیرون ملک
درخواست خارج
جج امجد علی شاہ
ہمشیرہ علیمہ خان
وکیلِ صفائی
پراسیکیوٹر ظہیر شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.