مسلم لیگ ن کی مخالفت: بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی نامنظور
مسلم لیگ ن کی بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت
مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی۔ لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں۔ ،پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہےجو بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔ ،بھارت نے دو ہزار انیس میں بالا کوٹ پر حملہ کیا تو نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں تھے۔ ،کیا ہم کہتے تھے کہ نواز شریف کو پیرول پر رہا کرو،تو ہم بات چیت کریں گے۔ مزیدکہامسلم لیگ ن نےقومی سلامتی اجلاس میں شرکت کی لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں آتےتھے۔ ،پی ٹی آئی کا چیئرمین موجودہےایسےتھوڑاہےکہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیا جائے۔ ،بانی کی پیرول پر رہائی اور بنی گالہ منتقلی کی باتیں کرنےوالوں کومزے لینےدیں۔ ،عمران خان کےخلاف سیاسی نہیں ٹھوس مقدمات قائم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
مسلم لیگ ن
لیگی سینیٹر عرفان صدیقی
پیرول پر رہا
پی ٹی آئی کا چیئرمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.