پنجاب میں کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی منظوری
پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری کا قیام یقینی
پنجاب میں کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی منظوری پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری سمیت جدید سائنسی مرکز کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خطے کی سب سے بڑی اور جدید ترین کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ایک جدید سائنسی مرکز بھی قائم کیا جائے گا تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق بروقت معلومات حاصل کی جا سکیں۔ اور پالیسی سازی میں سائنسی معاونت فراہم کی جا سکے۔ منصوبے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ جس میں آبزرویٹری کے قیام، بجٹ، آلات، اور زمین کی فراہمی سے متعلق فزیبلٹی پلان کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کا جائزہ بھی لیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
رپورٹ کا جائزہ
فزیبلٹی پلان
جدید سائنسی مرکز
کلائمیٹ آبزرویٹری
باضابطہ منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.