مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے: مشعال ملک
مودی کی انتقامی سیاست: مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان میں کہا کہ ہزاروں کشمیریوں کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ ، ان سے زبردستی اعترافی بیان لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ بھارت میں کشمیریوں کو یونیورسٹیوں سے نکالا جا رہا ہے، ان کی ڈگریاں کینسل کی جارہی ہیں۔ ، وقت آگیا حق خود ارادیت دلانے کیلئے سب کشمیریوں کی آواز بنیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حریت رہنما یاسین ملک
مشعال ملک
نہتے کشمیریوں
زبردستی اعترافی بیان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.