ماہر فلکیات کی پیشگوئی: ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان
ماہر فلکیات کی 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قومی امکانات ہیں۔ ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ ،27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔ ،28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔ ،ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا امکان روشن ہے۔ تاہم عیدالاضحٰی کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ماہر فلکیات
عیدالاضحی
ذوالحج کا چاند
امکان روشن
ذی الحج کا چاند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.