پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے بھارتی الزام بے بنیاد قرار
پاکستان پر بھارتی الزام: دفتر خارجہ کی سخت ردعمل
پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے بھارتی الزام بے بنیاد قرار اسلام آباد : پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے سینئر افسر کے ریمارکس سے متعلق میڈیا کے سوالات پر ترجمان دفترخارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے دربار صاحب امرتسر پر حملے کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پرگولڈن ٹیمپل کونشانہ بنانے کا الزام بے بنیادہے، تمام مذاہب کے مقدس مقامات کااحترام کرتےہیں۔ ، گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصوربھی نہیں کرسکتے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان میں عبادت گاہوں کونشانہ بنایا۔ ، بھارت کاالزام عبادت گاہوں کونشانہ بنانے کے ناقابل قبول اقدام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ
بھارتی الزام
گولڈن ٹیمپل
بے بنیاد قرار
مقدس مقام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.