نور مقدم قتل کیس ‘ مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار
سپریم کورٹ کا فیصلہ، نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت برقرار
نور مقدم قتل کیس ‘ مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا تاہم کچھ دفعات میں مجرم کو رعایت بھی مل گئی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار رکھا۔ جبکہ مجرم کے مالی اور چوکیدار کی سزاؤں میں کمی کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مالی اور چوکیدار جتنی سزا کاٹ چکے ہیں وہ کافی ہے۔ عدالت نے مجرم کو کچھ دفعات میں سزا پر رعایت بھی دے دی، زیادتی کے جرم میں ظاہر جعفر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ ، اغواء کے جرم میں 10 سال سزا کم کرکے ایک سال قید بامشقت کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
جسٹس ہاشم کاکڑ
سزائے موت برقرار
نور مقدم قتل کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.