بنگلادیشی ٹیم ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان آئے گی
بنگلادیشی ٹیم پاکستان آئے گی، لاہور میں ٹی20 سیریز ہوگی
بنگلادیشی ٹیم ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان آئے گی بنگلادیشی ٹیم 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آئے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان دبئی میں درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،۔ جس کے بعد بنگلادیشی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے آئے گی۔مختصر دورے کے دوران 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز 27، 29 اور 31 مئی کو لاہور میں کھیلے جانے کی توقع ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناز ملعابدین اور صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا۔ پاکستان اور بنگادیش کے درمیان سیریز کے تینوں ٹی20 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی
پاکستان اور بنگلادیش
سربراہان
بنگلادیشی ٹیم
بنگلادیش کرکٹ بورڈ
چیئرمین ناز ملعابدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.